View RSS Feed

Fawad Afzal

تلو کا عامر لیاقت کے ساتھ ایک نیا آغاز

Rate this Entry
Quote Originally Posted by Fawad Afzal View Post
تلو کا عامر لیاقت کے ساتھ ایک نیا آغاز






کراچی(پ ر)پاکستان میں خوردنی تیل تیار کرنے والی صف اول کی کمپنی وزیرعلی انڈسٹریز نے آج اپنے صف اول کے برانڈ تلو کی ڈاکٹر عامرلیاقت علی کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے، معاہدے کے تحت ڈاکٹرعامر لیاقت تلو کوکنگ آئل کو بناسپتی کے باقاعدہ برانڈ ایمبیسڈربن گئے ہیں یہ اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا جس میں پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ وزیرعلی انڈسٹریز کی انتظامی اورمارکیٹنگ ٹیم اور ڈاکٹر عامر لیاقت نے شرکت کی، اس موقع پر اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا میں ہر پاکستانی گھرانے کے لازمی حصے تلو کوکنگ آئل اوربناسپتی کے ساتھ منسلک ہو کر بہت خوشی محسوس کررہا ہوں ، یہ ہمیشہ سے معیار برقراررکھنے کے اپنے بنیادی اصول پرکاربند ہے اوراس وجہ سے یہ پچھلے پانچ عشروں سے مسلسل صارفین کا ا عتماد جیت رہا ہے، تلو بہترین لذت اور معیار نہایت مناسب قیمت میں فراہم کررہا ہے۔ اس موقع پر وزیرعلی انڈسٹریز کے نمائندے نے کہا اماں تلو میں پکائو ہمیں صحت مند بنائو صرف ایک اشتہاری ٹیگ لاائن نہیں بلکہ ہمارے ا س معیار کا اعتراف ہے جو ہم پچھلے پچاس سال سے پیش کررہے ہیں ۔ بڑہتے ہوئے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشو ونما کے لئے ایک صحت مند حل، تلو وٹامن اے اور Dسے بھرپور ہے جو صحت کیلئے مفید ہے، تلو کی مصنوعات جدید پلانٹ پر بین الاقوامی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے تیار کی جاتی ہیں اور ان کی تیاری کوالٹی اورمعیار کا خیال رکھتے ہوئے کی جاتی ہے تلو کا عامر لیاقت کے ساتھ ایک نئے سفر کا ا ٓغاز کررہا ہے تلو انعام گھر سے ، تلو صارفین کو ا ٓگاہی فراہم کرنے کیلئے تلو انعام گھر کے نام سے ایک مہم بھی چلا رہا ہے۔ اور اس کے بارے میں صارفین کو معلومات ٹیلی ویژن اوراخبارات کے اشتہارات کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔


http://beta.jang.com.pk/<wbr>NewsDetail.aspx?ID=169646
For more updates, videos, news and pictures, please follow us on social media:


Updates: Facebook.com/InaamGhar
Alerts: Twitter.com/InaamGhar
Videos: Dailymotion.com/InaamGhar
Web: www.InaamGhar.tv
















Submit "تلو کا عامر لیاقت کے ساتھ ایک نیا آغاز" to Digg Submit "تلو کا عامر لیاقت کے ساتھ ایک نیا آغاز" to del.icio.us Submit "تلو کا عامر لیاقت کے ساتھ ایک نیا آغاز" to StumbleUpon Submit "تلو کا عامر لیاقت کے ساتھ ایک نیا آغاز" to Google

Tags: None Add / Edit Tags
Categories
Uncategorized

Comments