View RSS Feed

Fawad Afzal

#InaamGhar #GeoTv #GeoNews by @AamirLiaquat 7-3-2014

Rate this Entry
Quote Originally Posted by Fawad Afzal View Post
7-3-2014 #InaamGhar #GeoTv #GeoNews by @AamirLiaquat



انعام گھر میں شاہد آفریدی کی ڈھاکا سے گفتگو، بیٹیوں
کی شرکت


کراچیبوم بوم شاہد آفریدی نے کہاہے کہ قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، ان شاء اللہ ایشیا کپ جیتیں گے ۔انہوں نے یہ بات ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے فیملی شو انعام گھر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شو میں ان کی بیٹیوں نے بھی شرکت کی ۔جیوٹی وی کے پروگرام انعام گھرمیں انعامات کی بارش جاری ہے،ڈھاکا سے ٹیلی فون پر ڈاکٹر عامر لیاقت سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے ان کے پروگرام کو سراہا اور کہا کہ وطن واپسی پرانعام گھرمیں شرکت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ان حالات میں قوم کو تمام اختلافات بھلا کر ایک ہوجانا چاہیے۔پروگرام میں شاہد آفرید ی نے اپنی بیٹیوں سے بھی گفتگو کی ،اور ان کی کچھ شرارتیں بھی شیئر کیں ۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے شاہد آفریدی کو پاکستان آئیڈیل ایوارڈ دیا جو ان کی بیٹیوں نے وصول کیا اور شاہد کے والدکے نام پرتعمیر ہونے والے اسپتال کے لیے جیو کی جانب سے 15 لاکھ روپے کا عطیہ دینے کااعلان کیا۔

انعام گھر ایک نیا سفر
دیکھئے رات 7:30بجے۔۔۔ صرف جیو پر!۔
نشر مکرر، اتوار رات ۱۰بجے
پیر، منگل اور بدھ دوپہر ۱۲ بجے
Watch LIVE on the WEB:
www.InaamGhar.tv


InaamGhar Social Portals:
Updates: facebook.com/<wbr>InaamGhar
Alerts: Twitter.com/InaamGhar
Videos: Dailymotion.com/InaamGhar

Submit "#InaamGhar #GeoTv #GeoNews by @AamirLiaquat 7-3-2014" to Digg Submit "#InaamGhar #GeoTv #GeoNews by @AamirLiaquat 7-3-2014" to del.icio.us Submit "#InaamGhar #GeoTv #GeoNews by @AamirLiaquat 7-3-2014" to StumbleUpon Submit "#InaamGhar #GeoTv #GeoNews by @AamirLiaquat 7-3-2014" to Google

Tags: None Add / Edit Tags
Categories
Uncategorized

Comments