View RSS Feed

Realpaki

عمران خان نے بےگناە پاکستانیوں کے خلاف ان ق

Rate this Entry
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ... اسکی آزادی خودمختاری اور سلامتی کے خلاف ہتیار اٹھانے والے... خودکش حملے , فوج اور بےگناە معصوم شہریوں کو جن میں بچے عورتیں اور بوڑھے لاچار پاکستانیوں کا قتل عام کرنے والے .. دہشتگردى سے ملک و قوم کو خوف و دہشت میں مبتلا کرنے والے ..صرف اکیلے عمران خان کی حفاظت کیوں کریں گے ..؟ کیا اے ان پی اور پیپلز پارٹی کی طرح عمران خان کے جلسہ جلوسوں پر دہشتگرد حملے ہورہے تھے ... جس کیلیے طالبان عمران خان کی حفاظت کریں گے...؟ اور کس سے کریں گے ..؟ کیا ان کے علاوە بہی کوئ اور خطرناك خودکش دہشتگرد دنیا میں پاے جاتے ہیں..؟

اس کا تو ایک ہی مطلب ہے جس میں شک کی گنجائیش نہیں کہ عمران خان نے بےگناە پاکستانیوں کے خلاف ان قاتلوں دہشتگردوں کے ساتھ اتحاد کرلیا ہے ... دنیا میں کبہی ایسی بات کوی سوچ بی نہیں سکتا کہ وە دہشتگردى کی اس طرح حمایت کرے اور کس کے خلاف ... امریکہ کے خلاف نہیں ... افغان حکومت کے خلاف نہیں ... جن کے ہاں غیر ملکی قوتیں برجمان ہیں... بلکہ نہتے بےقصور پاکستانى شہریوں کے خلاف... كيا یہ ہےحب الوطنی کا جذبہ... ؟ كيا یہ ہے عوام کا ساتھ... ؟ كيا یہ ہے اپنے گھر کی حفاظت...؟ لعنت ہے ایسی سیاست پر جو معصوم انسانی خون سے رنگى ہو .. حق اور سچ کی بات تو یہ ہونی چاہیے کہ عمران خان کو بہی ساری قوم کے ساتھ مل کر ان دہشتگرد قاتلوں کے خلاف جہاد کا اعلان کرنا چاہیے... نہ کہ ان کے ساتھ ملکر ملک و قوم سے غداری کرنی چاہیے.. اور کیوں..؟

Submit "عمران خان نے بےگناە پاکستانیوں کے خلاف ان ق" to Digg Submit "عمران خان نے بےگناە پاکستانیوں کے خلاف ان ق" to del.icio.us Submit "عمران خان نے بےگناە پاکستانیوں کے خلاف ان ق" to StumbleUpon Submit "عمران خان نے بےگناە پاکستانیوں کے خلاف ان ق" to Google

Tags: None Add / Edit Tags
Categories
Uncategorized

Comments