مت*دہ قومی موومنٹ نے قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف دو ت*اریک است*قاق جمع کروائی ھیں۔ یہ ت*اریک ایم۔ کیو۔ ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے ساتھی راھنماوں کے ھمراہ سیکرٹری قومی اسمبلی کو جمع کروائیں۔تفصیلات ہمارے نمانئدےاعزازسید کی اس رپورٹ میں


[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=F2Hn4vRtRpE[/youtube]