#AalimOnline Special LIVE from Madinah
کراچیڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے آج جیو نیوز کا پروگرام عالم آن لائن مدینہ منورہ سے براہِ راست پیش کیا۔انہوں نے احد کے تاریخی میدان سے مدینے کی تاریخ اور غزہ احد پر سحر انگیز گفتگو کی۔ اکٹر عامر لیاقت حسین نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پیش کی۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=147660