Pakistan Ramazan Official - پاکستان رمضان
@PakistanRamazan #AamirLiaquat #Express
یکم رمضان سے چاند رات تک
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
ایکسپریس کی عظیم الشانپاکستان رمضاننشریات میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے ساتھ سحر ی اور افطار میں شرکت کیجئے
نشریات میں شریک بزرگ روزے داروں کوقیمتی انعامات دےے جائیں گے
ساتھ ہی منفرد کوئز مقابلہ زیر زبر پیش میں شامل ہو کر جتئیے کارسمیت بیش قیمت انعامات اور اگر آپ گرافک ڈیزائننگ کا ذوق رکھتے ہیں تو بتائیےہمیں کہ آپ کے تصور میں آئیڈیل پاکستان کی کیا تصویر ہے؟
اور جیتئے لاکھوں روپے کے زبردست انعامات
پاکستان رمضان کے منفرد کوئز مقابلے زیرزبر پیش میں جیتنے والی ٹیم کو کارسمیت بیش قیمت انعامات دےے جائیں گے جبکہ دیگر ٹیمیں بھی قیمتی انعامات کی مستحق قرار پائیں گی....


اِس نشریات میں شرکت کی کوئی فیس نہیں ہے،عوام جعلی ایس ایم ایس سے گمراہ نہ ہوں اور صرف ایکسپریس پر نشر ہونے اِن نمبرز پر رابطہ کیجیے:
03337083311، 03337851177


Pakistan Ramazan Official - پاکستان رمضان
صرف ایکسپریس پر۔۔۔۔!

For REGISTRATION and more updates, news, videos and photos please follow us:
Updates:
Facebook.com/PakistanRamazan
Alerts:
Twitter.com/PakistanRamazan
Videos:
DailyMotion.com/PakistanRamazan
Web:
www.PakistanRamazan.tv