امریکی محکمہ خارجہ نے الرٹ جاری کیا ہے کہ یوگینڈا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے۔ گزشہ روز امریکہ نے بیرون ملک ایئر پورٹس پر سیکورٹی بڑھانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد برطانیہ نے بھی ہوائی اڈوں پر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ _