ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے صاحبزادے قاسم جو تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دوران پارٹی قائدین کیلئے خصوصی طور پر بنائے گئے ٹرک پر سوار تھے کہ اس دوران درخت کی ٹہنے لگنے سے گر کر معمولی زخمی ہوگئے جنہیں کنٹینر میں ہی فوری طور پر طبی امداد دے دی گئی۔