بروز ہفتہ روزنامہ وقت میں زیبا نورین کا کالم " قیادت کا فائنل امت*ان" پڑھا۔ کالم نے بہت متاثر کیا ۔ میرا خیال ہے کہ پاکستان اب دہشت گردوں کے خلاف فرنٹ پر +کر جار*انہ انداز سے جواب دینے کی *کمت عملی اپنائے ۔میرا مطلب ملک کی خارجہ پالیسی سے ہے ۔ ورنہ دوسری قومیں اپنے مسائل کو لے کر ہم پر خواہ مخواہ چڑھائی کرتی رہیں گی