Results 1 to 2 of 2

Thread: 16 Caror Riyal Corruption in Hajj Scandal - Rehman Malik

  1. #1

    16 Caror Riyal Corruption in Hajj Scandal - Rehman Malik





    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) وفاقی وزیر داخلہ ر*من ملک نے کہا ہے کہ *ج انتظامات میں 16 لاکھ سعودی ریال کی کرپشن ہوئی‘ یہ رقم عازمین *ج کی رہائش کے لیے دی گئی تھی۔یہ بات انہوں نے پیر کو قومی اسمبلی میں *زبِ اختلاف کے رہنما چوہدری نثار علی خان کے خطاب کے بعد جواب دیتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ *ج کے انتظامات میں بدعنوانی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی ‘جو بھی ملوث ہوا اسے گرفتار کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی ت*قیقاتی ادارہ اس معاملے کی شفاف ت*قیقات کر رہا ہے اور *ج کے انتظامات میں بدعنوانی کی مکمل رپورٹ جلد ایوان میں پیش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ *الات یہ ہیں کہ اپوزیشن ہالبروک کو ملنے کیلئے درخواست بھیجتی رہی ہے۔ اپوزیشن طے کرے کہ اس کا کوئی رہنما غیرملکی سفارت کاروں سے بغیر اجازت نہیں ملے گا تو وہ بھی وعدہ کرتے ہیں کہ *کومتی لیڈربھی اس کی پابندی کریں گے۔انہوں نے کہاکہ نیشنل انشورنس کارپوریشن لمیٹڈ میں بھی1.40ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی ہے‘ اداروں میں ہونے والی کرپشن سے متعلق رپورٹ ایک ماہ میں ایوان میں پیش کردی جائے گی۔ ر*من ملک کا کہنا تھاکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان میں درست کام نہیں کررہی ، اس کے سرو ے غیرمعیاری ہیں۔


    Mubasshar


  2. #2

    Re: 16 Caror Riyal Corruption in Hajj Scandal - Rehman Malik

    ager yeh nazar a gaye ha to wapis kasay aye ge

Similar Threads

  1. Dunya news - Hajj Corruption Case
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 10th April 2013, 01:25 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 6th June 2012, 08:17 PM
  3. Rehman Malik's remarks on drug scandal
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 2nd February 2012, 03:40 PM
  4. Hajj corruption blame game
    By mubasshar in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 22nd November 2010, 08:45 PM
  5. Govt. of Pakistan Hajj Corruption
    By ali in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 4th November 2010, 09:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •