Results 1 to 1 of 1

Thread: Ahmed Shahzad Shifted to ICU Hairline Fracture diagnose in his head during 1st test

  1. #1

    Ahmed Shahzad Shifted to ICU Hairline Fracture diagnose in his head during 1st test



    Ahmed Shahzad Shifted to ICU Hairline Fracturediagnose in his head during 1st test Agianst New Zealand




    بو ظہبی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کورے اینڈرسن کی گیند پر شدید زخمی ہوگئے جنہیں اگلے 48 گھنٹے آئی سی یو میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ابو ظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز احمد شہزاد رنز کے انبار لگارہے تھے اور ایک وقت میں ایسا محسوس ہورہا تھا کہ وہ اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری بھی داغ دیں گے لیکن 176 رنز کے انفرادی اسکور پر کورے اینڈرسن نے انہیں باؤنسر کرائی جو ان کے سر پر لگی، بال لگنے سے وہ زمین پر گر پڑے اور ان کا بلا وکٹ پر لگا جس سے وہ آؤٹ ہوگئے۔ احمد شہزاد کو فوری طور پر طبی امداد دی گئی بعد ازاں انہیں مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا تفصیلی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کرائے گئے۔پی سی بی کے مطابق احمد شہزاد کے سر میں ہیر لائن فریکچرپایا گیا ہے جس کے بعد انہیں اگلے 48 گھنٹے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا جائے گا اور ڈاکٹروں سے مشاورت کے بعد ان کے سرکے آپریشن کا فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ نیوز لینڈ کے خلاف 176 رنز کی اننگز کھیل کر احمد شہزاد پاکستان کی جانب سے 150 رنز بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں
    Last edited by Realpaki; 10th November 2014 at 08:12 PM.


    Realpaki

    Allah Safe Pakistan..

Similar Threads

  1. Cricketer Ahmed Shahzad brings cheers to homeless children
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 13th June 2014, 05:05 PM
  2. Imran Khan Shifted to Room From ICU - Shoukat Khanum Doctors
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 8th May 2013, 12:09 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 22nd December 2012, 07:28 PM
  4. Fauzia Wahab shifted to ICU in precarious condition
    By Realpaki in forum Entertainment
    Replies: 0
    Last Post: 27th May 2012, 07:46 PM
  5. Pir Pagaro condition ‘stable’, shifted in ICU
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 6th January 2012, 07:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •