Results 1 to 2 of 2

Thread: Something about Dr.Shahid Masood

  1. Something about Dr.Shahid Masood



    i was just reading this article on one web site which was written on Shahid Masood biography. i think it is just a fine try to destroy Dr Shahid Image as Journalist.


    تقریباً پورا ملک ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک بہترین پریزنٹر اور ص*افی سمجھتا ہے اور ان کی جانب سے پیش کی جانے والی ت*قیق کو سراہے بغیر نہیں رہ سکتا۔ آپ میں سے شاید کچھ لوگوں کو یاد ہو کہ میں* یہ بات آپ کے علم میں* لایا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی معروف ٹی وی سیریز ��اینڈ آف دی ٹائمز��، جو اے آر وائی ون ورلڈ پر نشر ہوئی تھی، کا اصل خیال ایک معروف ترک اسکالر ہارون ی*ییٰ کی ویب سائٹ پر موجود کتاب اور ویڈیوز سے لیا گیا تھا۔ اگر آپ دوستوں کو یہ بات یاد نہیں تو شاید یہ بات ابھی آپ کے لیے نئی ہوگی۔ لیکن اس وقت جو موضوع میں نے شروع کیا ہے وہ شاید آپ کے لیے مشتعل کرنے والا ہو لیکن یہی *قیقت ہے۔ آپ میں سے کافی دوستوں کو شاہد مسعود کے ماضی کے بارے میں* اگر علم نہیں تو میں بتائے دیتا ہوں؛

    ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے ص*افتی کیریئر کا آغاز کراچی کے ایک اخبار ��قومی اخبار�� کے ذریعے کیا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ڈاکٹر صا*ب جنا* اسپتال میں بطور ڈاکٹر کام کرتے تھے۔ اکثر و بیشتر انہیں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اس اخبار کے دفتر کے چکر لگاتے ہوئے اور ایڈیٹرز کی منتیں کرتے ہوئے پایا جاتا تھا۔ وہ ان ایڈیٹرز سے اپنی وہ سنگل کالمی خبریں لگوانے کے لیے درخواستیں* کرتے جو وہ رپورٹر کی *یثیت سے جنا* اسپتال سے فائل کرتے تھے۔

    جب ڈاکٹر شاہد مسعود اپنے طبی کیریئر کو مزید آگے بڑھانے کی خاطر لندن جانے لگے تو انہوں نے قومی اخبار کے ایڈیٹر الیاس شاکر کو تنگ کرنا شروع کیا کہ وہ انہیں* ایک ایسا لیٹر جاری کریں جس سے یہ ثابت ہو کہ وہ (ڈاکٹر) لندن میں اخبار کے بیورو چیف ہیں۔ الیاس شاکر کا خیال تھا کہ شاہد مسعود برطانوی ویزا کے *صول کےلیے ایسا کر رہے ہیں، اسلئے انہوں نے کافی عرصے تک اس معاملے کو لٹکائے رکھا تاہم شاہد مسعود کی جانب سے نیوز ایڈیٹر خوشنود صا*ب کو تنگ کیا تو انہوں نے انہیں مطلوبہ لیٹر جاری کردیا۔

    ڈاکٹر صا*ب کا ص*افتی کیریئر میں* بریک تھرو اس وقت ہوا جب پاپ سنگر نازیہ *سن کا لندن میں انتقال ہوا۔ وہ لاش کے ہمراہ پاکستان پہنچے اور مر*ومہ کی والدہ کا انٹرویو کیا۔ اس وقت قومی اخبار وہ وا*د اخبار تھا جس نے جامع طور پر اس پورے واقعے کی کوریج کی اور لوگوں نے پہلی بار ڈاکٹر شاہد مسعود کو ب*یثیت جرنلسٹ پہچانا۔

    اس کے بعد الطاف بھائی کے ولیمے کی باری آئی اور اس کےلیے بھائی نے الیاس شاکر اور صابر علی کو خصوصی دعوت نامے بھجوائے۔ چونکہ یہ بھائی کی جانب سے خصوصی دعوت نامہ تھا لہٰذا دونوں* شخصیات کو بہر *الت ولیمے میں شرکت کرنا تھی۔ الیاس شاکر نے شاہد مسعود سے رابطہ کرکے انہیں لندن میں اپنے قیام کا بندوبست کرنے کے لیے کہا۔ اب جب یہ لندن پہنچنے تو شاہد مسعود نے الیاس شاکر سے ولیمے میں جانے کے لیے ضد کی۔ شاید یہ وہ پہلی ہائی لیول تقریب تھی جس میں* ڈاکٹر شاہد مسعود نے شرکت کی۔

    بعد میں* الیاس شاکر نے لندن میں مقیم بے نظیر بھٹو کا انٹرویو کرنے کا پروگرام بنایا۔ اس بار بھی شاہد مسعود انٹرویو کے لیے جانے والی دو شخصیات، الیاس شاکر اور صابر کے ساتھ تھے۔ جب یہ تینوں بے نظیر بھٹو کی رہائش گاہ پہنچے تو برطانیہ میں* پاکستان کے موجودہ سفیر واجد شمس ال*سن نے شاہد مسعود کو روک کر کہا کہ وہ جرنلسٹ نہیں لہٰذا وہ نہیں جاسکتے۔ بعد میں الیاس شاکر اور صابر نے بھی واجد شمس کو سمجھایا۔ لیکن بہرال*ال، شاہد مسعود کو بے نظیر کے کہنے پر ان کی رہائش گاہ میں جانے کی اجازت ملی۔

    یہاں انہوں نے بے نظیر بھٹو کا انٹرویو کیا اور ان کے ساتھ قومی اخبار کی ایک کاپی کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی۔ دوسرے دن اخبار میں شائع ہونے والی اس تصویر کا کیپشن تھا ��فوٹو بائی شاہد مسعود��۔بعد میں* شاہد مسعود اخبار چھوڑ کر ایک ٹی وی چینل (اے آر وائی) سے منسلک ہوگئے اور اس کے بعد ان کی کامیابیوں کا سلسلہ سب کو معلوم ہے۔ جہاں* تک جیو ٹی وی کا تعلق ہے تو انہوں* نے کافی عرصے تک جیو ٹی وی سے وابستگی اختیار کئے رکھی اور اپنے ہر پروگرام کے ذریعے یہ تاثر دیتے رہے کہ وہ ایک ایماندار ص*افی ہیں لیکن *قیقت یہ نہیں۔ انہیں* دراصل مراعات چاہئے تھیں ایسی مراعات جو ایکسیپشنل ہوں۔ جب تک انہوں نے سرکاری ٹی وی چینل جوائن نہیں کیا تھا اس وقت تک وہ اپنا ص*ی* ریٹ لگائے جانے کے منتظر تھے اور جیسے ہی پیپلز پارٹی کی *کومت نے انہیں ان کا ریٹ بتایا تو انہوں نے فورا آمادگی ظاہر کردی۔ ان کو دی جانے والی مراعات جن پر گزشتہ کافی دنوں سے قومی اسمبلی میں ب*ث ہو رہی ہے وہ یہ ہیں:

    ڈاکٹر شاہد مسعود ساڑھے آٹھ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ *اصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 1600 سی سی کی ایک گاڑی، ڈرائیور اور اس کے ایندھن کی لام*دود مقدار، بزنس کلاس میں مقامی اور بین الاقوامی سفر، ایک وقت شفٹنگ کے لیے دو لاکھ روپے، تفری* اور علاج معالجے کے لیے تمام اخراجات، لام*دود کالز کی سہولت کے ساتھ ایک موبائل فون، گھر پر فون کے لیے دس ہزار روپے کی کالز، گھر پر سکیورٹی گارڈز، ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر کی سالانہ گریجوٹی، پچاس ہزار روپے کا سالانہ انکریمنٹ اور پی ٹی وی کے دیگر ملازمین کی طر* بونس کے وہ بھی *قدار ہوں گے۔ معمول کے معاہدوں کے برعکس ڈاکٹر شاہد مسعود کے پی ٹی وی چھوڑنے یا *کومت کی جانب سے انہیں نکالنے کے لیے 6 ماہ کا نوٹس ایک دوسرے کو دینا ہوگا۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کے پاس چیئرمین اور ایم ڈی دونوں عہدے ہیں لیکن وہ تنخواہ صرف ایم ڈی کی لے رہے ہیں۔ یعنی اگر وہ چیئرمین کی بھی تنخواہ لینے لگیں* تو سوچیں ان کو دی جانے والی مراعات غریب عوام پر بوجھ ہوگی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر صا*ب یہ تو تھی اندر کی بات!!! اب آتے ہیں دوسری بات کی جانب۔



    شاید آپ دوستوں نے پرویز مشرف کے مستعفی ہونے کا آخری خطاب ٹی وی پر دیکھا ہو۔ اس میں آپ نے صرف اور صرف تین کیریئرز کے مائیکرو فون ٹیگز دیکھے۔ ایک پی ٹی وی، دوسرا سماء ٹی وی اور تیسرا سیٹلائٹ ریڈیو کیریئر تھا نام ذہن میں نہیں۔ سماء کو بلایا ہی اسی وجہ سے گیا تھا کہ اس بات کا امکان تھا کہ پی پی کی گورنمنٹ شاید صدر کو خطاب کرنے کے لیے سرکاری ٹی وی کی خدمات فراہم نہ کرے لہٰذا سماء کو انوائیٹ کرلیا گیا۔ بعد میں جب شاہد مسعود اپنے کریو / عملے کے ساتھ وہاں پہنچے تو انہیں میجر جنرل تردید قریشی اوہ سوری راشد قریشی کے کمرے میں* نظر بند کردیا گیا۔


    Mubasshar


  2. Re: Something about Dr.Shahid Masood

    DR SHAHID MASOOD K QABILIAT KU MANNA PARI GA AUR ICI LAYEE PPP GOV UN KU YEE MARAT DINI LAGI. BAQI BATAIN APNI JAGA LIKIN KUNSA PAKISTANI HAY JU K ITNI SARY MARAT JUTLA DI GA LIKIN DR SHAHID MI KUCH NA KUCH KAM HI SAHI LIKIN IMANDARI HU G. AUR UC NI YEE ACCEPT B KIA HAY K PTV MI JANA BARI GHALTI THI. SHUKRIA

Similar Threads

  1. Shahid Nama with Dr Shahid Masood - 9th December 2011
    By imported_admin in forum To The Point
    Replies: 0
    Last Post: 9th December 2011, 11:08 PM
  2. Shahid Nama with Dr Shahid Masood - 22nd August 2011
    By imported_admin in forum To The Point
    Replies: 0
    Last Post: 23rd August 2011, 04:41 AM
  3. Shahid Nama with Dr Shahid Masood - 20th July 2011
    By imported_admin in forum To The Point
    Replies: 0
    Last Post: 21st July 2011, 01:42 AM
  4. Shahid Nama with Dr Shahid Masood - 19th July 2011
    By imported_admin in forum To The Point
    Replies: 0
    Last Post: 20th July 2011, 02:17 AM
  5. Shahid Nama with Dr Shahid Masood - 18th July 2011
    By imported_admin in forum To The Point
    Replies: 0
    Last Post: 19th July 2011, 08:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •