دینے والے سائنس داں الفریڈ نوبل کو بہت پریشانی تھی کہ
اس کا تیارکردہ دھماکہ خیز مواد اتنا زودِ اثر نہیں ، جتنا ھونا
چاہیئے تھا ۔ سڑکوں کی تعمیر اور اس میں *ائل رکاوٹوں کو
دور کرنے کے لئے وہ جس تیزی کا خواہش مند تھا ۔ اس کی
ایجادات میں وہ تیزی نہیں تھی ۔ اس ذہنی پریشانی سے
بچنے کیلئے وہ فرانس میں مقیم اپنے ایک دوست بارب کے
پاس چلا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک دن گفتگو کے دوران بارب نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ
وہ سیاست میں *صہ لینا چاہتا ھے تاکہ وزارت کی کرسی
سنھبال سکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنے عزیز دوست کی خواہش سننے کے بعد دنیا کو نوبل انعام
کا ت*فہ دینے والے الفریڈ نوبل نے یہ تاریخی جملہ کہا ۔
"تم شوق سے سیاست میں آوء لیکن جو سیاست داں کرسی
پر بیٹھ کر عوام کی خدمت نہیں کرتا اسے الیکٹرک چیئر یعنی
موت کی کرسی پر بیٹھناچاہیئے" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔