نویں کے طلبا بڑوں سے بھی بازی لے گئے۔۔ پہلے پرچے کے دوران نقل عروج پر رہی۔۔ بچے ڈیکوریشن کی کرسیوں پر ڈیسک کے بغیر پرچہ دیتے رہے۔۔