پاکستان افغانستان کے لےے امرےکی خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے اسلام آباد مےں ملاقات کے دوران امرےکہ پر کی جانے والی تنقےد پر غصے مےں آ کر ارکان پارلےمنٹ کو ڈانٹ پلا دی۔ ملاقات کے بعد پےپلزپارٹی کی سےکرٹری اطلاعات فوزےہ وہاب نے کہاکہ ہالبروک گفتگو کے دوران طےش مےں آ گئے ۔ مسلم لےگ ( ن ) کی رہنما تہمےنہ دولتانہ نے بتاےاکہ ہالبروک نے کہا کہ امرےکہ پاکستان کے لےے بہت کچھ کر رہا ہے لےکن پاکستان مےں امرےکہ کے بارے مےں تاثرات اچھے نہےں ہےں ۔ انہوںنے بتاےا کہ انہوںنے ہالبروک سے کہا کہ امرےکا کا تو اےک نائن الےون ہوا تھا جبکہ پاکستان مےں تو روزانہ نائن الےون ہو رہا ہے ۔ اور پاکستان امرےکی جنگ لڑ رہا ہے لےکن امرےکی روےہ خود مختار پاکستان کے لےے درست نہےں ہے ۔ تہمےنہ دولتانہ نے بتاےا کہ اس پر ہالبروک تھوڑے گرم ہو گئے اور کہا کہ اگر پےسہ لےنا ہے تو لےں جس مےں بقول تہمےنہ دولتانہ انہوںنے کہا کہ ہم عزت سے پےسہ لےنا چاہتے ہےں اور خود مختاری مےں رہنا چاہتے ہےں اور امرےکہ ہمارا دوست بنے آقا نہ بنے ۔ رچرڈ ہالبروک سے مقامی ہوٹل مےں ملاقات کرنے والوں مےں ڈپٹی سپےکر قومی اسمبلی فےصل کرےم کنڈی ، اے اےن پی کے سربراہ اسفند ےار ولی خان ، پےپلز پارٹی کی مرکزی سےکرٹری اطلاعات فوزےہ وہاب، اےم کےو اےم کے وفاقی وزےر ڈاکٹر فاروق ستار ، مسلم لےگ ہم خےال کے رہنما سلےم سےف اللہ ، آفتاب ا*مد شےر پا¶ ، مسلم لےگ ( ن ) کی رہنما تہمےنہ دولتانہ اور سےنےٹر م*مد اس*اق ڈار اور خرم دستگیر شامل تھے۔ اے این این کے مطابق رچرڈ ہالبروک نے سخت ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ہم پاکستان کےلئے اتنا کچھ کررہے ہیں لیکن پاکستان کے اندرکوئی بھی ہمارے اچھے اقدامات کی تعریف نہیں کرتا، ہم پر سارا وقت تنقید کی جاتی ہے، ہمیں ص*ی* رسپانس نہیں مل رہا،500 امریکیوں کو پاکستان کا ویزہ بھی نہیں دیاجارہا،کیری لوگربل کے *والے سے ایک طرف امدادلینے کی بات کی جاتی ہے اوردوسری طرف تنقید کی جاتی ہے ،پاکستانی *کومت رقم لینا چاہتی ہے تو لے۔ آن لائن کے مطابق مولانا فضل الر*من نے دعوت کے باوجود اس میٹنگ میں شرکت نہیں کی اور اس کا بائیکاٹ کیا۔ لاہور سے خبرنگار خصوصی کے مطابق گورنر ہاﺅس میں ملاقات کے دوران آصف زرداری کی جانب سے ڈرون ٹیکنالوجی مہیا کرنے کے مطالبے پر رچرڈ ہالبروک خاموش رہے۔

[cubic1:me5a59ev][/cubic1:me5a59ev]