کالعدم ت*ریک طالبان نے *کیم اللہ م*سود کا مبینہ آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اب ڈرون *ملہ ہوا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دور*اضر میں میڈیا بھی جنگ کی ایک قسم تصور کیا جاتا ہے‘ دشمن میڈیا کے ذریعے طالبان کے *وصلے کمزور کرنا چاہتا ہے‘ دشمن کے منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کیلئے ہم سنجیدہ ہےں‘ طالبان پاکستانی قوم کو آگاہ کرتے ہیں کہ ڈرون *ملے پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کیلئے خطرہ ہیں۔ آڈیو پیغام کے آخر میں *کیم اللہ م*سود نے دھمکی دی ہے کہ آج کے بعد اگر طالبان نے پاکستان کے اندر کوئی بھی خطرناک قدم اٹھایا تو اس کے تمام تر ذمہ دار پاکستانی *کمران ہونگے‘ آڈیو ٹیپ پشتو اور اردو میں ہے تاہم اس میں دو روز قبل ہونے والے امریکی جاسوس طیارے کے *ملے کا کوئی ذکر نہیں۔ جی این آئی کے مطابق *کیم اللہ م*سود نے میڈیا کو بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ایک *صہ قرار دیا اور کہا کہ میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ ہم نے *کیم اللہ م*سود کو مار دیا ہے اور کبھی وزیرستان آٰپریشن کی کامیابی کا دعویٰ کیا جاتا ہے مگر یہ کبھی نہیں ہو سکتا۔

Nawaiwaqt

[cubic1:2vr2r1w2][/cubic1:2vr2r1w2]