کراچی : شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی منظر امام کی گاڑی پر گھات لگائے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس سے منظر امام اور ان کے ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے، جس کے بعد ان کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ سماء