حکومت نے حاجیوں کیلئے حج بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حجاج اکرام کو 3 سال کے دوران 3 لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ حج بانڈ تین سال کیلئے حاجیوں کو جاری کیا جائیگا۔ حجاج اکرام کو تین سال کے دوران قسطوں میں تین لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے جس کے بعد انہیں 4 لاکھ روپے واپس کیے جائیں گے۔ حکام کے مطابق اس بانڈ کے ذریعے جمع ہونے والی رقم سے سکوک بانڈ میں سرمایہ کاری کی جائے گی۔ حکام نے بتایا کہ وزارت خزانہ ڈالر بانڈ جاری کرنے پر بھی کام کر رہا ہ