لاس اینجلس، امریکا: ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ٹارنس میں واقع مومن لاج میں میلاد النبی ﷺ کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں ۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت آج کل، امریکا کی مختلف ریاستوں کے دورے پر ہیں جہاں وہ میلاد کانفرنسز سے خطاب اور لیچکرز دیں گے۔
for more details: www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat