#Promo: Mehfil in Houston, USA with Dr Aamir Liaquat Husain at Pakistan Centre, Thursday, 7th March, 8PM Sharp
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جانب سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہیوسٹن میں رہنے والے تمام پاکستانی اور اردو سمجھنے اور بولنے والی کمیونٹی کو عامر لیاقت حسین کا السلام علیکم ۔۔ میں آپ کے شہر میں موجود ہوں، اور اس جمعرات (7 مارچ 2013ء) .۔۔ آپ ہی کے شہر میں ایک بہت ہی خوبصورت محفل کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ ریحان صدیقی کی جانب سے اس محفل کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس محفل میں ہم نعتیں بھی پڑھیں گے، ذکر بھی ہوگا، صلواۃ و سلام بھی ہوگا، دعا بھی کریں گے، اور ہم سب مل کر پاکستان کے لیے گڑ گڑا کر دعائیں بھی مانگیں گے۔ تو پھر میں شدت سے آپ کا منتظر رہوں گا۔ آپ نے آنا ہے ٹھیک آٹھ بجے، پاکستان سینٹر، ہیوسٹن
فون: 7135454115
http://www.dailymotion.com/video/xy0r5g_mefil-in-houston-usa-with-aamir-liaquat-at-pakistan-canter-thursday-promo-7-3-2013_tech