#Video: Jumma Kareem Ep#5 with Aamir Liaquat @Goe Tv 8 Mar 2013, Friday


جمعہ کریم.. قسط نمبر 5 ۔۔۔ 8 مارچ 2013ء
جمعۃ المبارک کی روح پرور خصوصی نشریات

نعتوں کے نذرانے اور ایمان افروز واقعات
ناموس رسالت پر مبنی دستاویزی فلم اجالے جنوں کے
عشق مصطفی سے سرشار ڈاکٹر مختار عالم سے ملاقات
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
قبل از نماز جمعہ، صبح 11:00 بجے سے
نشر مکرر: ہفتہ صبح 7:00 بجے اور اتوار دوپہر 12:00بجے
صرف جیو پر!۔
http://www.dailymotion.com/playlist/x2iune_Fara-Ali_jumma-kareem-ep-5-complete-8-3-2013-aamir-liaquat/1#video=xy1ydw
www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat