چوہدری شجاعت حسین اور مشاہدحسین سید کے رقص کے مزے - صد افسوس کہ یہ ہماری قومی قیادت ہے۔ ایک سابق وزیر اعظم اور پارٹی صدر اور دوسرا دانشور اور سیکرٹری جنرل۔ ان لوگوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے لیکن کیا ہے کہ شرم کہیں باقی نہیں بچی- صد افسوس