#Video: Aalam Aur Aalim with Dr Aamir Liaquat Husain EP-21, 11 March, Monday

عالَم اور عالِم۔۔ قسط نمبر 21...پیر،11مارچ2013ء
برزخی زندگی کے احوال کیا ہیں؟
کیا عذاب و ثواب کا تعلق صرف روح سے ہے یا روح و بدن دونوں سے؟
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
ڈاکٹر مفتی عمران الحق کلیانوی اور مفتی جہانگیر امجدی کی بصیرت افروز گفتگو
دیکھیےشام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے
صرف جیو پر!۔


Link:
http://www.dailymotion.com/video/xy720b_aalam-aur-aalim-21th-episode-of-2013-with-aamir-liaquat-husain-11-3-2013_tech
www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat