#eFlyer: Aalam aur Aalim with Dr Aamir Liaquat Husain Ep#29, 25th March 2013, Monday

عالَم اور عالِم ۔۔ قسط نمبر 29 ۔۔ پیر۔۔ 25 مارچ2012ء
جہل کے اندھیروں میں دین و دانائی کی بات
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
جادو کی حقیقت کیا ہے؟
اور اس کے اثرات بد سے کس طرح محفوظ رہا جاسکتا ہے؟
مفتی عبد الحمید ربانی اور مفتی جہانگیر امجدی کی اثر انگیز گفتگو


پروگرام میں شامل دیگر اہم سوالات
کام میں جی نہیں لگتا، کہیں جادو تو نہیں ہوگیا؟
ایک سے زائد بیویوں کے کیا حقوق ہیں؟
کیا نجات کے لیے کلمہ طیبہ کافی ہے؟
پڑھی لکھی خاتون کا نوکری کرنا ضروری ہے؟
خواتین کا انجینئرنگ اور میڈیکل پڑھنا کیسا ہے؟
دیکھیےشام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے
صرف جیو پر!۔
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat








#Promo: Aalam aur Aalim with Dr Aamir Liaquat Husain Ep#29, 25th March 2013, Monday


عالَم اور عالِم ۔۔ قسط نمبر 29 ۔۔ پیر۔۔ 25 مارچ2012ء
جہل کے اندھیروں میں دین و دانائی کی بات
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
جادو کی حقیقت کیا ہے؟
اور اس کے اثرات بد سے کس طرح محفوظ رہا جاسکتا ہے؟
مفتی عبد الحمید ربانی اور مفتی جہانگیر امجدی کی اثر انگیز گفتگو


پروگرام میں شامل دیگر اہم سوالات
کام میں جی نہیں لگتا، کہیں جادو تو نہیں ہوگیا؟
ایک سے زائد بیویوں کے کیا حقوق ہیں؟
کیا نجات کے لیے کلمہ طیبہ کافی ہے؟
پڑھی لکھی خاتون کا نوکری کرنا ضروری ہے؟
خواتین کا انجینئرنگ اور میڈیکل پڑھنا کیسا ہے؟
دیکھیےشام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے
صرف جیو پر!۔
http://www.dailymotion.com/video/xx9o7v_5th-promo-of-aalam-aur-aalim-with-aamir-liaquat-husain-only-on-geo-tv_tech#.UVAfYxdHIm4
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat