ابھی کچھ دن پہلے ق لیگ کی لیڈرشپ نے تقافتی شو میں مجرا کروایا تو ن لیگ نے آرٹیکل 62 کے تحت ان کو نا اہل قرار دینے کی درخوست دے ڈالی مگر خود ان کے سب سے سینئر لیڈر کھوسہ صاحب بھی مجرا انجوائے کرتے پائے گئے