#eFlyer: Aalam Aur Aalim with Dr Aamir Liqaut Husain, 29th March 2013, Thursday
عالَم اور عالِم ... .جمعرات، 28 مارچ 2013 ء
دین کتنا آسان اور کتنا مشکل؟
آج نوجوان نسل دین سے دور کیوں؟
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور علامہ مفتی محمد رمضان سیالوی کی بصیرت افروز گفتگو
دیکھیےشام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے
صرف جیو پر!۔
www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat