#eFlyer: Aalam aur Aalim [LIVE] with Dr Aamir Liaquat Husain, 1st April 2013, Monday

عالَم اور عالِم ۔۔ پیر۔۔ یکم اپریل 2013 ء
مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار کیسے مناتی ہے؟
حضرت عیسی علیہ السلام سے عقیدت و محبت کے کیا تقاضے ہیں؟
جہل کے اندھیروں میں دین و دانائی کی بات
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
بشپ آف پاکستان، بشپ صادق ڈینیل اور مفتی عابد مبارک
مسیح اللہ کی عظمت اور مرتبے پر براہ راست سوالات کے جوابات دیں گے


دیکھیے براہ راست
شام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے
صرف جیو پر!۔
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat