لال مسجد آپریشن کے فیصلے سے سیاسی قیادت آگاہ تھی
مشرف حکومت کے اکثر وزیر طاقت کے استعمال کے حق میں تھے۔ کابینہ میں اس مسئلے پر پانچ بار بحث ہوئی۔
لال مسجد کو مسجد ضرار کہنا دائرہ اسلام سے خارج ہونے کے مترادف ہے۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی امت سے بات چیت
http://ummatpublication.com/2013/04/02/news.php?p=story3.gif