میڈیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جمعے کی براہ راست نشریات
صبح 11 بجے سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
عاشقوں کے دل آویز قصے، ایمان افروز واقعات
سب سے بہترین خدمت، سب سے بہترین کلام
جمعۃ المبارک کی روحانی فضائوں میں
درود و سلام سے گونجتی صدائوں میں
قرآن و احادیث پر مبنی پر نور کلمات