Results 1 to 2 of 2

Thread: بے چارے مسلمان ہوائی مسافر…!

  1. بے چارے مسلمان ہوائی مسافر…!



    [sm1:16pmjcj0][/sm1:16pmjcj0]

    گزشتہ دنوں امریکی صدر بارک اوبامہ نے جن برہنہ کیمروں کی تنصیب کا اعلان کیا ہے وہ جلد یا بدیر تمام اسلامی ممالک کے ائیرپورٹس پر نصب کردئیے جائیں گے اور اس کام پر نوے ارب روپے خرچ ہوں گے۔ یہ کیمرے کپڑوں میں پنہاں جسم کی خطی (Graphic) تصویر ہی مہیا نہیں کریں گے بلکہ یہ زندہ رنگوں میں بھرپور اصل جسم انسانی کی تصاویر اس طر* پیش کریں گے کہ گویا کسی نے کپڑے اتار کر کسی عمدہ کیمرے سے انتہائی تفصیل کے ساتھ جسمانی خدوخال کو قدرتی *الت میں م*فوظ کیا ہے۔ برہنگی کے شائقین کے لئے ان نصب کئے جانے والے کیمروں سے *اصل نقوش کو اصل تصاویر میں منتقل کرنے کے لئے کسی 800ڈالر یا زائد قیمت والے مہنگے سافٹ وئیر جیسے فوٹو شاپ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس مقصد کے لئے تو انتہائی بنیادی اور معمولی عام دست یاب سستے سافٹ وئیر ہی کافی ہیں۔ یہ صف*ات اس برہنگی اور بے ہودگی کے مت*مل نہیں ہوسکتے کہ دکھایا جاسکے کہ کس طر* دست یاب نقوش کو بٹن کے ایک ہی کلک نے زندہ انسانی ننگی تصویر میں تبدیل کردیا ہے، صرف یہی نہیں کہ شرمگاہوں اور جسمانی ابھار جن کی نمائش جنسی ہیجان پیدا کرتی ہے اس کے لئے ضروری نہیں کہ نقوش
    کو تصاویر میں تبدیل کیا جائے یہ نقوش ہی بہت کافی ہیں، یہ مشین ص*ت کے لئے بھی خطرناک ہو سکتی ہے۔ ایک مرتبہ اس مشین سے گزرنے میں اتنی شعاعیں پڑتی ہیں جتنی کہ دس ہزار مرتبہ موبائل فون سے کال وصول کرنے پر نہیں پڑتی ہیں ابھی ان کیمروں کے مضر اثرات (toxiceffects) کا مکمل پتہ نہیں چلا ہے۔ مسلمان ممالک کے مسافروں پر تجربات کے بعد 2010ء کے آخر میں معلوم ہوگا کہ یہ کتنے نقصان دہ ہیں۔ اگر چہ کہ ایسے بھی کیمرے دست یاب ہیں کہ جو جسم کے خدوخال نہ دکھائیں بلکہ جسم پر چسپاں صرف بیرونی چیرزوں کی تصاویر مہیا کریں مگر شوق برہنگی کو کیا کہئے کہ جب تک سارے مسلمان مسافروں کو اندر سے دیکھ نہ لیا جائے!شروع میں کہا گیا کہ یہ کیمرے مردانہ و زنانہ شرمگاہوں کو بہت وضا*ت سے نہیں دکھائیں گے بلکہ ان جگہوں کو ذرا دھندلا دیں گے لیکن اب یہ بات لندن گارجین کے ص*افی کی ت*قیق کے بعد واض* ہوچکی ہے کہ مردانہ ہوں یا زنانہ، اعضاء بہت وضا*ت کے ساتھ، گویا کہ اصلی فوٹوز کی مانند ہوں گے اور ان کیمروں سے اسکرین پر درآمد ہوں گے جنہیں اصل رنگوں میں پرنٹ بھی کیا جاسکے گا۔اکتوبر 2008ء میں جب پہلی مرتبہ ان ننگے کیمروں کو آسٹریلیا کے ملبورن ائیرپورٹ پر نصب کیا گیا تو یہ بات واض* ہوگئی کہ شرمگاہوں کی تصاویر کو دھندلانے کی کوشش میں سیکورٹی متاثر ہورہی تھی چناں چہ دھندلانے کو غیرضروری اور سیکورٹی کے مقاصد کے منافی قرار دے دیا گیا۔اخبارات اور ٹی وی میں آپ کے اور آپ کے بیٹے اور بیٹیوں کے شرمگاہوں کو دھندلانے کی جوبھی باتیں کی جارہی ہیں وہ ایک جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ جب ائیرپورٹس پر آپ ان کیمروں کے سامنے سے گزریں گے تو اور آپ کے بچوں کے جنسی اعضا برابر والے کمرے میں بیٹھے ہوئے لوگوں کے سامنے بالکل عیاں ہوں گے۔ جہاں وہ نگاہیں مرکوز کرکے بہت غور سے ان جگہوں میں چھپائی گئی کسی چیز کو تلاش کررہے ہوں گے اور ان نقوش کو صرف ایک بٹن کے کلک سے زندہ برہنہ تصویر میں تبدیل کیا جاسکے گا تاکہ کام کے بوجھ تلے دبے سیکورٹی آفیسر جنسی لطف اندوزی سے ”بہرہ ور“ ہوکر تازہ دم رہا کریں۔ان کا منصوبہ یہ ہے کہ ”برہنہ جسم کیمرے“ تمام مسلم ممالک کے ائیرپورٹس پر نصب کی جائیں اور وہ ہوائی مسافر جو امریکا کے لئے عازم سفر ہوں وہ ان کیمروں سے گزر کر امریکی ایمبسی کے مقرر کردہ ملازمین کے سامنے کپڑے اتارنے کی ز*مت کئے بغیر ننگے گزرتے ہوئے اپنی تلاشی دے سکیں اور جلد ہی یہ کیمرے تمام مغربی ممالک کو جانے والے مسافروں پر لاگو ہوجائیں گے۔ اور پھر ممکن ہے کہ واپسی پر آپ کا کوئی رشتہ دار، دوست، ہمسایہ جو ائیرپورٹ پر اس کام پر مامور ہو وہ آپ کی اور آپ کی بیٹی کی برہنہ تصاویر کے ساتھ واپسی پر ملاقات کرے۔ ایک رپورٹ یہ ہے کہ کرسمس کے موقع پر نائیجیریا کے باشندے عبدالمطلب نے جو جہاز کو جلانے کی کوشش کی اور جس کے بارے میں یہ کہا گیا کہ وہ اپنے انڈر وئیر میں کوئی دھماکہ خیز مادے کی شیشی چھپا کے لایا تھا جو م*ض ایک ڈرامہ تھا تاکہ ساری دنیا کے مسلمانوں کے انڈر وئیر کے اندر جھانکنے بلکہ بغور دیکھنے کا جواز *اصل کیا جاسکے… اور انہیں اس کا *اصل کیا ہے سوائے اس کے کہ وہ ہمیں ہماری ذلت اور رسوائی کا ا*ساس دلائیں اور آتے جاتے مسلم *کمرانوں اور زعماء کی ”عمدہ“ تصاویر بناتے رہیں اور ان سے اپنے کام نکلوانے کے لئے انہیں بلیک میل کرسکیں!

    [cubic1:16pmjcj0][/cubic1:16pmjcj0]

    کرنے کے کام:

    1- آگاہی پیدا کیجئے کہ اکثر لوگوں کو اس بے ہودہ اسکیم کا علم ہے نہ اس کے عواقب و نتائج کا۔
    2- قومی اور بین الاقوامی سط* پر اس غیرضروری جسمانی تلاشی اور ذاتی زندگی میں دخل اندازی کے خلاف چارہ جوئی کی جائے اور ایسا کرنے والوں کی مدد کی جائے۔
    3- ان کیمروں کے ذریعے خواتین کے وقار کی پامالی کو موضوع بنایا جائے، عورتوں کے *قوق کی علمبردار تنظیمیں اس پامالی کے بعد کوئی کام نہیں کرسکیں گی۔
    4- اسی طر* بچوں کے *قوق کی علمبردار تنظیمیں بھی میدان میں آئیں اور یورپ اور امریکا میں موجود اور لاگو قوانین (جو بچوں کی برہنگی کے خلاف ہیں) کی مدد سے ان کیمروں کی مذمت کی جائے اور ان کیمروں کو ان قوانین سے مستثنٰی قرار دینے کی کوشش کو ناکام بنایا جائے۔
    5- ساری دنیا کے مسلمان علماء کو آمادہ کیا جائے وہ تمام مسلم ممالک کی *کومتوں کو بیک آواز متنبہ کریں کہ وہ اپنے ممالک میں ان برہنہ کیمروں کو نصب نہ ہونے دیں اور ساتھ ہی ہماری *کومتیں باقی ساری دنیا سے بھی ا*تجاج کریں۔
    6- مسلم عوام اپنی مسلم *کومتوں سے اپنے وقار اور عزت کے ت*فظ کا مطالبہ کریں۔
    7- بین المذاہب گروپس بنائے جائیں خاص طور پر اسلام، عیسائیت اور یہودیت کے مذہبی سربر آوردہ لوگ مل کر بے *یائی کی اس انتہا کے خلاف ایک مت*دہ م*اذ بنائیں جو اس اسکیم کے خلاف بلاتفریق مذاہب آواز اٹھائیں۔


    Mubasshar


  2. Re: بے چارے مسلمان ہوائی مسافر…!

    hmm but kia ho sakta ha itnay muslims jo wahan rahtay han wo wapis anay sa to rahay. so majbori ka saath wahan hi rahna paray ga jab tak Muslim govts jagti nahi aur ak sath ho ka koi rules nahi bnati asay attack to hotay hi rahain ga. so this is start lets c whats up next.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 23rd December 2010, 09:32 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 26th September 2010, 04:56 AM
  3. نہ سمجھ میں آنے والا سوال
    By mubasshar in forum Political Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 24th July 2010, 01:02 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 29th May 2010, 12:34 AM
  5. اسلام اور ہم
    By shabeeh in forum Religion
    Replies: 0
    Last Post: 19th March 2010, 02:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •