Results 1 to 1 of 1

Thread: Imran Khan Ka Nawaz Sharif Ko Manazrey Ka Challenge - Nawaz Raza - 29th April 2013

  1. #1

    Imran Khan Ka Nawaz Sharif Ko Manazrey Ka Challenge - Nawaz Raza - 29th April 2013



    Imran Khan Ka Nawaz Sharif Ko Manazrey Ka Challenge - Nawaz Raza - 29th April 2013

    پچھلے چند دنوں سے تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان پاکستان مسلم لےگ (ن) کے صدر محمد نواز شرےف کو مناظرے کا چےلنج کر رہے ہےں بعض اوقات وہ سےاسی اخلاقےات کو بھی بالائے طاق رکھ دےتے ہےں وہ اپنے سب سے بڑے مخالف مےاں نواز شرےف جو انہےں پنجاب مےں قدم جمانے نہےں دے رہے جس طرح تمسخر اڑا رہے ہےں وہ کسی طور پر اےک اےسی جماعت جس کا لےڈر اپنے آپ کو قومی سطح کا رہنماءتصور کرتا ہو کے شاےان شان نہےں پچھلے اےک ماہ کے دوران انتخابی مہم کے دوران پاکستان مسلم لےگ (ن) کی جانب سے عمران خان سمےت کسی لےڈر کی کردار کشی نہےں کی گئی ےہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہےں پاکستان مسلم لےگ (ن) کے پاس اےسے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے جنہوں نے سےاسی مخالفےن کی کردار کشی مےں ”ڈاکٹرےٹ“ کررکھی ہے مےاں نواز شرےف نے اپنے” مےڈےا منےجروں “ کو منفی پراپےگنڈہ مہم سے منع کر رکھا ہے مےاں نواز شرےف تو اپنے سب سے بڑے سےاسی مخالفےن صدر آصف علی زرداری اورپروےز مشرف کا نا م” صاحب “کہہ کر لےتے ہےں عمران کی ٹےم نے انہےں اپنے سےاسی مخالفےن کے خلاف وہ زبان استعمال کرنے پر لگا دےا ہے جو 1970ءکے عشرے مےں ذوالفقار علی بھٹو اپنے مخالفےن کے خلاف استعمال کر کے مجمع سے داد و تحسےن حاصل کرتے تھے پاکستان مسلم لےگ (ن) کی قےادت نے اس بات کا فےصلہ کےا تھا کہ تحرےک انصاف کو ےکسر نظر انداز کر کے صرف پےپلز پارٹی کی پانچ سالہ کارکردگی کو زےر بحث لاےا جائے گالےکن جب سے عمران خان نے اپنی توپوں کارخ شرےف برادران کی طرف کےا ہے دونوں جماعتوں مےں لڑائی مےں شدت پےدا ہو گئی ہے عمران خان بار بار مےاں نوز شرےف کو” ڈرپوک“ اور گےدڑ“ کہہ کر جس طرح تمسخراڑا رہے ہےں اس سے وقتی طورانہےں کچھ لوگ سونامی خان کو” بہادر “ کا خطاب تو دے سکتے ہےں لےکن عمران خان اپنے اس طرز عمل سے” تمسخر اڑانے کی سےاست“ کا جو بےج بو رہے ہےں وہ انہےں فصل تےار ہونے پر کاٹنی بھی پڑے گی الےکشن کمےشن نے عمران خان کے حالےہ بےانات کا نوٹس لے لےا ہے اور ان کی تقارےر کی فوٹےج منگوا لی ہے مےاں نواز شرےف نے عمران خان سے کہا ہے کہ ” وہ پہلے الےکشن مےں ہمارا مقابلہ کرلےں پھر مناظرہ بھی ہو جائے گا “ عمران بھی جانتے ہےں کہ ان کا مےاں نواز شرےف کو مناظرے کا چےلنج اےک سےاسی سٹنٹ سے زےادہ کچھ نہےںاس لئے وہ بار بار انہےں مناظرے کا چےلنج کر رہے ہےں اگر ان کے بھائی مےاں شہباز شرےف ےا چوہدری نثار علی خان نے ان کا مناظرے کا چےلنج قبول کر لےا تو خان صاحب کو لےنے کے دےنے پڑ جائےں گے عمران خان روزانہ شرےف برادران کے اثاثوں کے حوالے سے بےانات دےتے تھے لےکن جب چوہدری نثار علی خان نے ان پر جواباً حملہ کر دےا تو اس کے بعد عمران خان نے اس اےشو پر چپ سادھ لی اب دوبارہ چوہدری نثار علی خان نے عمران خان کے چےلنج کا نوٹس لےا ہے اور کہا ہے کہ ”بہتر ہے کہ اپنا سےاسی قد کاٹھ دےکھ کر چےلنج کرےں جس کی پارٹی نے 20 سال مےں جنرل مشرف کی” چھتری “کے سائے مےں اےک نشست حاصل کی تھی وہ ملک کے مقبول ترےن لےڈر کو کس طرح چےلنج دے سکتے ہےں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان مےاں نواز شرےف کو چےلنج دے کر دراصل اپنا سےاسی قد کاٹھ بڑھانا چاہتے ہےں عمران خان کے چےلنج پر اےک نجی ٹی وی کی اےنکر پرسن نے مسلم لےگ (ن) کے رہنما محمد صدےق الفاروق اور تحرےک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی سے تبصرہ کے دوران استفسار کےا تو محمد صدےق الفاروق نے ڈاکٹر عارف علوی سے پارٹی منشور پر مناظرے کا چےلنج قبول کر لےا لےکن اگلے ہی مرحلے ڈاکٹر عارف علوی نے مصروفےات کا بہانہ بنا کر راہ فرار اختےا کر لی سےاسی جماعتوں کے منشور پر مےڈےااور تجزےہ کاروں کے درمےان ڈائےلاگ ہونا چاہےے تھا ےہ بات کسی ڈھکی چھپی نہےں کہ پنجاب کے مےدانوں اور رےگستانوں مےں پاکستان مسلم لےگ (ن) کے درمےان انتخابی جنگ جاری ہے جہاں مسلم لےگ (ن) کا ووٹ بنک 59فےصد ہے جبکہ تحرےک ا نصاف 18 فےصد ہے اور پےپلز پارٹی صرف 7فےصد رہ گئی ہے تحرےک انصاف کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کو نوجوان طبقہ کی بھر پور حماےت حاصل ہے ےہی وجہ ہے کہ عمران خان اس خوش فہمی مےں مبتلا ہےں کہ وہ مستقبل مےں ملک کی فےصلہ کن سےاسی قوت بن جائےں گے اور وزارت عظمیٰ ان کے قدموں مےں ہو گی پےپلز پارٹی کی پانچ سالہ ناقص کار کردگی نے اس کی قےادت کو باہر نکلنے کے قابل نہےں چھوڑا عدلےہ نے صدر آصف علی زرداری کو اےوان صدر مےں” قےد “ کر دےا ہے پےپلزپارٹی کے دونوں سابق وزرائے اعظم سےد ےوسف رضا گےلانی،راجہ پروےز اشرف اور پاکستان پےپلز پارٹی پارلےمنٹےرےن کے صدر مخدوم امےن فہےم (جن کے ٹکٹ پر پےپلز پارٹی کے امےدوار انتخاب لڑ رہے ہےں ‘ اپنے اپنے حلقوں کے قےدی کے بن کر رہ گئے ہےں ممکنہ دہشت گردی کے خوف نے پےپلز پارٹی کی قےادت کو اپنے گھروں مےںمحبوس کردےا ہے پاکستان پےپلز پارٹی کے چےئرمےن بلاول بھٹو زرداری بھی ”وڈےو لنک “کے ذرےعے پارٹی کے جلسوں سے خطاب کر رہے ہےں پےپلز پارٹی جو سالہاسال ذولفقار علی بھٹو کے چہرے پر انتخاب لڑتی رہی ہے اب اس کے پاس محترمہ بے نظےر بھٹو کے قتل کی وڈےو کے سوا کچھ نہےں سوال ےہ ہے وہ کتنا عرصہ تک ”جےالوں “کو رلا دلا کر ووٹ حاصل کر سکتی ہے پہلی بار پےپلز پارٹی ”بے چہرہ“ ہو گئی ہے پےپلز پارٹی کی بےڈ گورنس کا سب سے زےادہ فائد ہ تحرےک انصاف کو ہوا ہے اس وقت ملک مےں تحرےک انصاف کو جو 14فےصد عوام کی حماےت حاصل ہے اس مےں 50فےصد وہ لوگ ہےں جنہوں نے 2008ءکے انتخابات مےں پےپلز پارٹی کو ووٹ دےا تھا جب کہ 10فےصد اےسے لوگ ہےں جنہوں نے پچھلے انتخاب مےں مسلم لےگ (ن) کو ووٹ دےا تھا جب کہ 40فےصد وہ لوگ ہےں جن کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا موقع مل رہا ہے پنجاب مےں سب سے بڑی تبدےلی ےہ آئی ہے کہ تحرےک انصاف نے پےپلز پارٹی کی جگہ لے لی ہے اور اب اکثروبےشتر حلقوں مےں مسلم لےگ (ن) کے بعد دوسری پوزےشن حاصل کرنے والی جماعت تحرےک انصاف ہو گی پنجاب مےں عمران خان کو ملنے والی پذےرائی نے انہےں ”آپے“ سے باہر کر دےا ہے اور وہ اپنا سارا زور پےپلز پارٹی کی بجائے مسلم لےگ (ن) کی قےادت کے خلاف لگارہے ہےں جس کی وجہ سے وہ بعض اوقات پےپلز پارٹی کے حلےف نظر آتے ہےں ان کے اس طرز عمل نے مسلم لےگی قےادت کو ےہ کہنے کا موقع مل گےا ہے” تےر اور بلا سائےکل“ پر سوار ہو کر آگےا ہے مسلم لےگ (ن) کے علاوہ کسی اورکو ووٹ دےنا اےک بار پھر”زرداری راج “ واپس لانا ہے عام انتخابات کے انعقاد مےں چند روز رہ گئے ہےں عمران خان کواپنی انتخابی مہم کے دوران اپنے مخالفےن کے خلاف الفاظ کا احتےاط سے استعمال کرنا چاہےے اس مےں ان ہی کا فائدہ ہے ہم ان کو اچھا مشورہ ہی دے سکتے ہےں عمل کرنا ےا نہ کرنا ان کی مرضی ہے۔
    Last edited by mubasshar; 29th April 2013 at 10:12 AM.


    Realpaki

    Allah Safe Pakistan..

Similar Threads

  1. Raja Pervaiz Challenge Nawaz Sharif to do Manazra After Imran Khan
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 6th May 2013, 12:11 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 30th April 2013, 08:17 PM
  3. Imran Khan's challenge to Nawaz Sharif Debate!
    By mubasshar in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 25th April 2013, 11:22 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 9th February 2013, 10:34 AM
  5. To The Point - 27th April 2012 - Prime Minister Challenge Nawaz Sharif
    By Realpaki in forum Aaj Shahzaib Khanzada kay Saath
    Replies: 0
    Last Post: 27th April 2012, 09:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •