ڈاکٹر عامر لیاقت حسین آج بحریہ یونیورسٹی میں خصوصی لیکچر دیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جیو نیٹ ورک کے وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین آج بحریہ یونیورسٹی میں اسلام میں اصول تجارت کے موضوع پر لیکچر اور طلبہ و طالبات کے سوالوں کے جوابات دیں گے۔