بھارت کی کوٹ بھلوال جیل میں ساتھی قیدیوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے پاکستانی قیدی ثناء اللہ چندی گڑھ کے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ اہل خانہ غم سےنڈھال، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔