#Promo: SIDDIQUIE SADIQ - Special Live Transmission #GEOTV with @AamirLiaquat
صدیق صادقؓ
یوم شہادت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر جیو نیٹ ورک کی براہ راست خصوصی نشریات
رفیق نبوت، رازدار رسالت، منبع علم و حکمت، مرقع عشق و محبت، یار غار و مزار، نائب مصطفیٰ ﷺ
شناسائے مزاج مصطفی ﷺ، کشتہ عشق مصطفیﷺ، سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مبارک ذکر سے سجی محفل


عالَم اور عالِم اسپیشل۔۔۔۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نشریات میں صدیق اکبرؓ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کریں گے
شام4:00 بجے سے براہ راست۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
عشق و محبت کا ہر انداز ۔۔۔ اتحاد اور اتفاق کی فکر کے ساتھ
صرف جیو پر۔۔۔!َ
http://www.facebook.com/photo.php?v=511540242243452&l=6039427520049468521
www.aamirliaquat.com, Twitter: @AamirLiaquat