پروانے کو چراغ، بلبل کو پھول بس ۔۔۔ صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس
صدیق صادقؓ
یوم شہادت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر جیو نیٹ ورک کی براہ راست خصوصی نشریات
رفیق نبوت، رازدار رسالت، منبع علم و حکمت، مرقع عشق و محبت، یار غار و مزار، نائب مصطفیٰ ﷺ
شناسائے مزاج مصطفی ﷺ، کشتہ عشق مصطفیﷺ، سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مبارک ذکر سے سجی محفل


عالَم اور عالِم اسپیشل۔۔۔۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نشریات میں صدیق اکبرؓ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کریں گے
: یار غار یار مزار:۔۔۔۔ نبی کریم ﷺ اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلوتوں کا حسین تذکرہ
صدیق اکبر اور اہل بیت۔۔۔۔ باہمی محبت و مودت کا تذکرہ میزبان: عظمیٰ الکریم،
خصائص ابوبکر ۔۔۔۔۔ صدیق اکبرؓ کی خصوصیات سے معطر گفتگو ، میزبان : جنید اقبال
ہمارے ابوبکر :۔۔۔۔۔یار غار کی حیات طیبہ پر ایک معلوماتی دستاویزی پروگرام
عہد صدیقی کے درخشاں پہلو :۔۔۔۔۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد کا اظہار عقیدت
اس کے علاوہ نشریات میں دیگر شخصیات حضرت ابو بکر صدیقؓ سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کریں گے۔۔۔۔
بارگاہ صدیق اکبرؓ میں ممتاز ثنا خواں عمران شیخ عطاری، احمد رضا قادری گلہائے عقیدت پیش کریں گے
اس کے علاوہ معلوماتی سلائیڈز اور منقبتیں بھی شامل ہوں گی


شام4:00 بجے سے براہ راست۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
عشق و محبت کا ہر انداز ۔۔۔ اتحاد اور اتفاق کی فکر کے ساتھ
صرف جیو پر۔۔۔!َ
www.aamirliaquat.com, Twitter: @AamirLiaquat