جس شخص کو اللہ تعالیٰ رعایا کی نگہبانی سپرد کرے اور وہ بھلائی اور خیر خواہی کے ساتھ نگہبانی نہ کرے تو وہ جنت کی بُوسے بھی محروم رہے گا