#eFlyer: Aalam aur Aalim [LIVE] with Dr @AamirLiaquat Husain, 22 May 2013, Wednesday
عالَم اور عالِم ..بدھ۔۔۔22 مئی 2013 ء
گردوپیش رونما ہونے والے واقعات پر
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے فکر انگیز تاثرات
اور اس کے بعد ۔۔۔ مولانا بشیر فاروق قادری
آپ کے مسائل پر براہ راست وظائف بتائیں گے
دیکھیے براہ راست
شام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 7 بجے
صرف جیو پر!۔
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat