میڈیاکاکام مایوسی پھیلانانہیں امیدیں بیدارکرناہے،غیرمحتاط عناصرکی وجہ سے کنفیوژن، دہشت، خوف، فتنہ پروری و فتنہ انگیزی کی فصل نشوونما پا رہی ہے جس کی وجہ سے مایوسی اور ناامیدی کے اندھیرے اتنے گہرے ہوچکے ہیں کہ امیدکے روشن جگنوکسی کودکھائی ہی نہیں دیتے