#eFlyer: Jummah Kareem - Youm-e-Ali (RA) Special with Dr @AamirLiaquat, Friday, 24 May 2013
Repeat: Saturday 7AM, Sunday 12Noon
جمعہ کریم.. 24 مئی 2013ء
کسے را میسر نہ شد ایں سعادت ۔۔۔۔ بہ کعبہ ولادت، بہ مسجد شہادت
مولودِ کعبہ، بابِ مدینۃ العلم، ابو تراب، حیدر کرار، اسد اللہ
سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے یومِ ولادت پر جمعہ کریم کی خصوصی نشریات
ولادت کا ایمان افروز تذکرہ اور نہج البلاغہ کے پُر حکمت خطبات
صبح 11 بجے سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
قبل ازنماز جمعہ، صبح 11:00 بجے سے
نشر مکرر: ہفتہ صبح 7:00 بجے اور اتوار دوپہر 12:00بجے
صرف جیو پر!۔
www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat