اللہ اکبرکا نعرہ لگاکرناحق قتل کرنے والے اسلام کے دشمن ہیں کسی شخص کو یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ دینی اصطلاحات و کلمات کو استعمال کرکے دہشت گردی کرتا پھرے
ڈاکٹر عامرلیاقت حسین