#eFlyer: Aalam aur Aalim with Dr @AamirLiaquat Husain, 29 May 2013, Wednesday
عالَم اور عالِم ..بدھ ۔۔۔29 مئی 2013 ء
ماہِ رجب میں صلح و آشتی اور صلہ رحمی کی اہمیت پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ایمان افروز تاثرات
اور اس کے بعد ۔۔ مولانا بشیر فاروق قادری
آپ کے مسائل پر مسنون وظائف بتائیں گے
دیکھیے ۔۔۔شام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 7 بجے
صرف جیو پر!۔
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat