انٹیلی جینس رپورٹس کے مطابق کراچی میں اگلی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ میں ہوں - اس کی وجہ وہ ٹاک شو ہیں جو میں نے پچھلے چند دنوں میں کیے - جیسمین منظور کا ٹویٹر پر انکشاف

جیسمین منظور کو کراچی میں کس سے خطرہ ہو سکتا ہے ؟ کسی کارکن کا ماتھا تو نہیں ٹھنک گیا اور وہ ٹھوک دے گا تو الطاف حسین پر ذمہ داری عائد نہیں ہوگی؟