#Video: GeoNewsPackage: Live Mairaj Transmissions with @AamirLiaquat


جیو نیوز پیکیج: شب معراج پر جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا روح پرور اجتماع
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پر سوز نذرانہ عقیدت نے سماں باندھ دیا
سفر معراج کے موضوع پر خطاب نے سامعین پر رقت طاری کردی
قرعہ اندازی کے ذریعے چار خوش نصیبوں میں عمرے کے ٹکٹ کی تقسیم
پندرہ خوش نصیبوں میں بیش قیمت موبائل فون بانٹے گیے
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا چار حاضرین کو ذاتی خرچ پر عمرہ کرانے کا اعلان
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی پر جوش خطابت اور دل نشین ثنا خوانی نے سماں باندھ دیا، ہر ٓانکھ اشک بار ہوگئی
بارگاہ نبویﷺ میں عالم اسلام کے ممتاز ثنا خوانوں کا نذرانہ عقیدت، مولانا بشیر فاروق قادری نے دعا کرائی
ثروت اعجاز قادری، علی زیدی، مفتی عابد مبارک اور ڈاکٹر فضل احمد سمیت بڑی تعداد میں علماء و مشائخ کی شرکت
http://tune.pk/video/100087/GEO-AMIRxvid
www.aamirliaquat.com, Twitter: @AamirLiaquat