#Video: #Mairaj_Special: Sue Muntaha Woh Chaly Nabi with @AamirLiaquat #GeoTV


جیوکے زیراہتمام شب معراج کافقیدالمثال اجتماع،ہزاروں افراد کی شرکت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی پر جوش خطابت اور دل نشین ثنا خوانی نے سماں باندھ دیا، ہر ٓانکھ اشک بار ہوگئی بارگاہ نبویﷺ میں عالم اسلام کے ممتاز ثنا خوانوں کا نذرانہ عقیدت، مولانا بشیر فاروق قادری نے دعا کرائی ثروت اعجاز قادری، علی زیدی، مفتی عابد مبارک اور ڈاکٹر فضل احمد سمیت بڑی تعداد میں علماء و مشائخ کی شرکت


http://www.dailymotion.com/playlist/x2oimz_Fara-Ali_shab-e-meraj-with-aamir-liaquat-at-geo-6-6-2013/1
www.aamirliaquat.com, Twitter: @AamirLiaquat