جن معاشروں میں جرم وجہِ افتخار بن جائے تباہی اُن کا مقدر بن جاتی ہے



سزا سننے کے بعد کمرہٴ عدالت سے اکڑے ہوئے سینے اور تَنی ہوئی گردن کے ساتھ نکلنے والوں نے کھلے عام ہمارے نظام عدل کا تمسخر اڑایا.عدالتی فیصلے کی دھجیاں اڑانے والوں کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ وہ دنیاوی عدالت سے توبچ سکتے ہیں لیکن اللہ کی عدالت سے نہیں بچ سکتے


ڈاکٹر عامر لیاقت حسین


www.aamirliaquat.com Twitter @aamirliaquat