إِنَّآ أَنزَلۡنَـٰهُ فِى لَيۡلَةٍ۬ مُّبَـٰرَكَةٍ*ۚ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ
فِيہَا يُفۡرَقُ كُلُّ أَمۡرٍ حَكِيمٍ
أَمۡرً۬ا مِّنۡ عِندِنَآ*ۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَ
سُوۡرَةُ الدّخان
ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں
اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں
یعنی ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں




لیلۃ المبارکۃ
شب براٗت پر جیو کی خصوصی نشریات۔۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ۔۔۔
نجات کی ان پر کیف گھڑیوں میں خصوصی دعا میں شامل ہونے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے
021-32015000, 021-32015001
خواتین کے لیے پردے کا خصوصی انتظام اور روزے داروں کے لیے سحری کا اہتمام ہے
www.aamirliaquat.com, Twitter: @AamirLiaquat