جیو کی شہرہ آفاق رمضان نشریاتامان رمضان
کی سحر ی اور افطار میں شرکت کے لیے ابھی رابطہ کیجیے


امان رمضان کے منفرد کوئز مقابلے زیرزَبر پیش میں جیتنے والی ٹیم کو کار،نقد انعامات اور حج پیکج دیا جائے گا جبکہ ہارنے والی ٹیمیں بھی بیش قیمت انعامات کی مستحق قرار پائیں گی....


آپ کے تصور میں امن کی کیا تصویر ہے ؟کیا آپ فن ِ مصوری کا ذوق رکھتے ہیں؟تو پھر دیر کس بات کی ہے لاکھوں روپے کے انعامات امان رمضان مقابلہ مصوری میں آپ کے منتظر ہیں....


فوری رجسٹریشن کے لیے ابھی اِن نمبرز پر رابطہ قائم کریں........


02132015001, 02132015000