تحریک انصاف کی ناراض رہنما فوزیہ قصوری نے اسلام اباد این اے 48 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے - تحریک انصاف کی جانب سے اس سیٹ پر اسد عمر الیکشن لڑ رہے ہیں -