ہاہاہا۔۔ وزیر اعظم صاحب کی انگلش چیک کرو۔۔۔ نواز شریف صاحب اگر انگلش نہيں آتی تو عمران خان سے سیکھ لو۔۔ کیوں میرا کی طرح انگلش کے ہاتھ پیر توڑتے ہو۔۔ ہاہاہا
اور اگر انگلش نہیں آتی تو اردو میں ہی بات کر لو۔۔ کم از کم دنیا میں ہماری بے عزتی تو نہ کرواؤ۔۔