Amaan Ramazan Official - امان رمضان
آئیں رمضان کی تیاری کریں

"ماہِ مبارک کے آغاز سے قبل عزیر و اقارب
سے ملاقاتوں کا خصوصی اہتمام کریں اگر تعلقات
کشیدہ ہوں اور معاملات خرابی کی جانب ہوں تو
درگزر کریں اور اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی
کے ساتھ اس مہینے کا آغاز کریں"

جزاکم اللہ خیراً
https://www.facebook.com/amaanramazanofficial